"JHELUM CITY"

THE LAND OF BEAUTY 

Home Page 

Today's News   آج کی خبر

Entertainment   انٹرٹینمنٹ

Islamic Kids Names 

Today Jhelum Jobs

Jhelum Most Popular Places

Colleges and Universities

Health Tips

watch Vedios

Online Jobs Info

 

Closest Airports:

Pakistan Mangla Airport

Pakistan Gujrat Airport

India Rajouri Airport

Pakistan Sialkot Airport

Pakistan Rawalakot Airport

 

 

 

  Today Pictures   Daily SMS   Daily Weather  Currency Converter 

 تاریخ جہلم

پاکستان میں صوبہ پنجاب کا ایک اہم شھر ہے۔ جہلم دریائے جہلم اور جی ٹی روڈ کے سنگم پر واقع ہے۔ دریا کے دوسرى طرف سرائے عالمگير نام کا قصبہ واقع ہے جہاں ملٹری کالج جہلم واقع ہے۔ جی ٹی روڈ ان دونوں آبادیوں سے گذرتا ہے۔ جہلم کی اھم مقامات میں تاریخی قلعہ رہتاس اور منگلہ ڈیم ہیں۔  یہاں ایک گالف کھیلنے کا میدان بھی ہے جہان قومی گالف تورنامنٹ منعقد ہوتے ہیں۔ جہلم کے لوگ فوج کی ملازمت کو ترجیح دیتے ہیں۔